Peer Maqsood Ahmed Bodla

 

روحانیت کا آغاز 1992 داتا علی ہجویری کی زیارت پاک سے ہوا۔ آپکے فرمان کے مطابق 16 جون 1998 ء پیر غائب نزد کوئٹہ کی زیارت پاک پر پہاڑوں میں چلہ کشی کی اور خصوصی فیضان سے ٖفیضان ہوا۔

آپ کے فرمان کے مطابق 4 جون 2000 میں 61 دن چلہ کشی بابا حاجی شیر دیوان نزد بوریوالہ کے دربار پر کی اور آمکے فیضان میسر آئے۔

آپکے فرمان کی مطابق 20 جولائی 2001 میں اپنے گھر کے کمرے میں اپنے آپ کو مکمل طر پر بند کر کے 41 دن کا چلہ کیا اور رب کریم  کے خصوصی انوار سے فیضیاب ہوا۔ آپکے فرمان کے مطابق 18 اگست 2002ء کو روحانی روحانی سفر ایران، عراق و شام کا سفر کیا اور امامین علیہ السلام کی زیارت مبارکی کے ساتھ ساتھ تمام مقربین اولیاء کرام کے روضہ مبارک کی زیارت کی باالخصوص غوث ماک سرکار کی زیارت کی اور وہاں آپکے گدی نشین جناب شیخ  عبدالرزاق سمرائی کے ہاتھوں قادری سلسلہ میں بیعت ہوا اور سند خلافت نام قادریہ عطا  ہوئی۔

آپکے فرمان کے مطابق 4 اگست 2003ء  کو 80 یوم کا چلہ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کیا اور الحمداللہ رب کریم حضور ﷺ کے خصوصی انوار و تجلیات میسر آئے اور اللہ تعالیٰ کی قربت سے فیضیاب ہوا۔

ابھی منزلیں بہت دور ہیں اور کاوشیں جاری ہیں۔

Print Friendly